تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِیاسَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِیاسَت کے معانیدیکھیے
رِیاسَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حکومت، راج، بادشاہت، سرداری
- امیری یا سرداری کی شان یا خُوبُو
-
کسی ملک کا کوئی علاقہ یا حصّہ جس میں کسی نواب یا رئیس کی مطلقاً یا بڑی حد تک خود مختار حکومت ہو
مثال - ہندوستان میں نوآبادکاری اس وقت ہوئی جب یہ ملک کئی ریاستوں میں بٹا ہوا تھا
- (سیاسیات) مملکت
- ملکیت
وضاحتی ویڈیو
شعر
فلاحی ریاست کا نقشہ دکھا کر
غریبوں کو سرمایہ کاروں نے لوٹا
اے نوحؔ نہ تم اس کو حسینوں میں گنواؤ
یہ خوب سمجھ لو کہ ریاست ہے بڑی چیز
محبت ہار کے میں لگ رہی ہوں آج کوملؔ
کسی اجڑی ریاست کی کوئی معزول ملکہ
English meaning of riyaasat
Noun, Feminine
- state, country
- dominion, rule, sway
-
princely state
Example - Hindustan mein nau-aabadkari us waqt hui jab ye mulk kayi riyasaton mein bata hua tha
- state of richness or wealthiness
रियासत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शासन, हुकूमत, राज, बादशाहत, सरदारी
- रईस होने का भाव, अमीरी, वैभव, सत्ता या शासन का वैभव
-
किसी देश का कोई क्षेत्र या भाग जिस में किसी नवाब या रईस की स्वतंत्र सरकार हो
उदाहरण - हिंदुस्तान में नौ-आबादकारी उस वक़्त हुई जब यह मुल्क कई रियासतों में बटा हुआ था
- (राजनीतिक) राज्य
- मिलकियत, संपत्ति
رِیاسَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِیاسَت)
رِیاسَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔